گھڑی خلاف معیار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھڑی کی سوئیوں کے مخالف سمت میں چلنا، جب کوئی قوت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جو گھڑی کی سوئیوں کی گردش کی سمت کے مخالف ہو تو ایسی قوت کے معیار کو گھڑی خلاف معیار کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گھڑی کی سوئیوں کے مخالف سمت میں چلنا، جب کوئی قوت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جو گھڑی کی سوئیوں کی گردش کی سمت کے مخالف ہو تو ایسی قوت کے معیار کو گھڑی خلاف معیار کہتے ہیں۔